: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیلو ہو ر ی ز و نٹ 4 جو لا ئی ( ایجنسیز) بر ا ز یل میں ز یر تعمیر فلا ئی اوور منہد م ہو گیا جس سے دو افر اد ہلا ک ہو گئے ‘ مقا می میئر نے یہ با ت بتا ئی ۔ بر ا ز یل فٹبا ل و رلڈ کپ کی قیا د ت کر نے وا لا شہر بیلو ہو ری ز
و نٹ میں زیر تعمیر پل منہد م ہو گیا اور 20 افر ا د ز خمی ہو گئے ‘ اس حا د ثہ میں پل کا ملبہ گر نے سے دو ٹر کو ں اور کا ر کو شد ید تقصا ن پہنچا ۔ یہ حا د ثہ شہر کے مینیر و ا سٹیڈ یم سے 10 کیلو میٹر کے فا صلہ پر رو نما ہوا ‘ جہا ں فٹبا ل و ر لڈ کپ کا سیمی فا ئینل کھیلا جا نے وا لا ہے۔